Weight Loss Foods
ٹماٹر
اگر ہم 100 گرام ٹماٹر لیں تو اُن میں 18 کیلوریز موجود ہوتی ہیں۔ ٹماٹروں سے کھانے میں ذائقہ پیدا ہوتا ہے اور یہ اینٹی آکسیڈنٹ کی خصوصیات سے مالامال ہوتے ہیں۔
کھیرے
۔100 گرام کھیروں میں تقریباً چار کیلوریز پائی جاتی ہیں۔ کھیرے میں پانی کی مقدار بھرپور پائی جاتی ہے جس سے جسم میں پانی کی کمی نہیں ہوتی اور ہماری خوراک میں کیلوریز نہیں شامل ہوتیں۔
گوبھی
۔100 گرام گوبھی میں 25 کیلوریز موجود ہوتی ہیں۔ گوبھی کو کئی ڈشز میں بنایا جا سکتا ہے اور اس میں قدرتی طور پر کیلوریز بہت کم ہوتی ہیں۔
پالک
اگر ہم 100 گرام پالک لیں تو اس میں 23 کیلوریز موجود ہوتی ہیں۔ پالک میں کیلوریز نہایت کم ہوتی ہیں تاہم اِن میں وٹامنز اور منرلز بڑی مقدار میں پائی جاتی ہیں۔
Snowfall in Kashmir