Ustad Zakir Hussian

استاد ذاکر حسین ہندوستان کے مشہور طبلہ نواز ہیں۔

ذاکر حسین نے 12 سال کی عمر سے ہی طبلہ بجانا شروع کر دیا تھا۔

ان کا پہلا البم لیونگ ان دا میٹریل ورلڈ 1973 میں ریلیز ہوا تھا۔

سال 1979 سے 2007 تک ذاکر حسین مختلف بین الاقوامی البمز میں کام کیا۔

سال 1988 میں انہیں پدم شری ایوارڈ سے نوازا گیا۔

سال 2002 میں انہیں پدم بھوشن سے نوازا گیا۔

استاد ذاکر حسین کو 1992 اور 2009 میں گریمی ایوارڈ ملا۔

مارچ 2023 میں پدم وبھوشن سے نوازا گیا۔

ذاکر حسین کو اس سال 2024 میں گریمی ایوارڈ ملا ہے۔

Irfan Pathan

click here to new story