Tulip Garden Sets New Record

سرینگر میں واقع مشہور اندرا گاندھی میموریل ٹیولپ گارڈن نے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے

یہ باغ نہ صرف ورلڈ بُک آف ریکارڈز میں شامل ہے بلکہ ایشیا کا سب سے بڑا ٹیولپ گارڈن بھی تسلیم کیا جاتا ہے

اس باغ کی تاریخ میں سب سے زیادہ تھا، اور اس بار یہ ریکارڈ کم ترین وقت میں توڑ دیا گیا ہے۔

اس سال، باغ میں 1.7 ملین اعلیٰ معیار کے ٹیولپ بلبس کے دلکش پھول کھلے ہیں، جو 74 شاندار اقسام پر مشتمل ہیں، اور یہ دنیا بھر سے سیاحوں اور قدرتی حسن کے دلدادہ افراد کو اپنی جانب کھینچ رہے ہیں

اندرا گاندھی میموریل ٹیولپ گارڈن، جو پہلے سراج باغ کے نام سے جانا جاتا تھا ، ڈل جھیل کے کنارے اور زبروان پہاڑیوں کے دامن میں واقع ہے ۔

Zareen Khan

click here to new story