Top choice for effective weight loss

صحت مند جسم کے لیے مٹر پنیر پراٹھا ایک نہایت مزیدار اور غذائیت سے بھرپور انتخاب ہے۔

مٹر اور پنیر کا امتزاج اس پراٹھے کو پروٹین سے بھرپور بناتا ہے۔

پنیر میں موجود پروٹین پٹھوں کو مضبوط بنانے میں مدد دیتا ہے۔

جبکہ مٹر میں فائبر اور پروٹین دونوں ہوتے ہیں، جو نظامِ ہضم کی بہتری اور توانائی کے لیے فائدہ مند ہیں۔

گندم کے آٹے سے بنا ہوا پراٹھا مکمل غذا کا احساس دیتا ہے اور دیر تک بھوک نہیں لگنے دیتا۔

صبح کے ناشتے یا دوپہر کے کھانے میں یہ پراٹھا ایک پرفیکٹ آپشن ہے۔

اگر اسے دہی یا ہری چٹنی کے ساتھ پیش کیا جائے تو اس کا ذائقہ دوبالا ہو جاتا ہے

Dargah Hazrat Nizamuddin and Basant Panchami

click here to new story