This is the easiest way to change your WhatsApp number
کئی بار واٹس ایپ نمبر کو بدلنے کی ضرورت پیش آ جاتی ہے، ایسے میں یہ سمجھنا ضروری ہے کہ نمبر تبدیل کرنے کے لیے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
واٹس ایپ پر نمبر بدلنے کے لیے کچھ آسان مراحل پر عمل کرنا ہوگا۔
صارفین کی سہولت کے لیے واٹس ایپ نے ایک بہترین فیچر دیا ہوا ہے، جس کی مدد سے بغیر ڈیٹا ضائع کیے نمبر آسانی سے بدلا جا سکتا ہے۔
نمبر بدلتے ہی آپ کے کانٹیکٹس کو نئے نمبر کی معلومات چیٹ کے ذریعے مل جائے گی۔
واٹس ایپ کھولیں اور تین عمودی ڈاٹس پر کلک کریں، اس کے بعد سیٹینگز میں جائیں۔
سیٹینگز کے بعد اکاؤنٹ پر کلک کریں، آپ کو چینج نمبر کا آپشن مل جائے گا۔
چینج نمبر پر ٹیپ کریں، نیا نمبر ڈالیں اور سبمٹ کریں۔
Dargah