This is an easy way to empty Gmail storage
اکثر لوگ جی میل اسٹوریج فل ہونے سے پریشان نظر آتے ہیں
جی میل اکاؤنٹ بنانے پر 15 جی بی اسٹوریج کا فائدہ ملتا ہے۔
پہلا ٹرک: صرف ان باکس ہی نہیں بلکہ اسپام فولڈر کو بھی خالی کریں۔
تیسرا ٹرک: یاد رکھیں کہ صرف جی میل ہی نہیں بلکہ 15 جی بی اسٹوریج میں گوگل ڈرائیو اور گوگل فوٹوز بھی شامل ہیں، اس لیے جی میل کے علاوہ ان میں سے بھی غیر ضروری چیزوں کو حذف کریں۔
چوتھا ٹرک: ان ای میل ایڈریسز کو بلاک کریں جن سے بلاوجہ ای میل آتے ہیں، ایسا کرنے سے فضول ای میلز سے آپ کا جی میل نہیں بھرے گا۔
An amazing trick for smartphone