These mistakes can cause your laptop to explode.

اگر آپ کا لیپ ٹاپ گرم ہو رہا ہے تو آئیے جانتے ہیں کہ آخر سسٹم کے اوورہیٹ ہونے کی وجہ کیا ہے؟

لیپ ٹاپ کے زیادہ گرم ہونے کی پریشانی کو نظرانداز کرنا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔

ہیٹ کو لیپ ٹاپ سے باہر نکالنے کے لیے فین (پنکھے) دیے جاتے ہیں۔ اگر سسٹم میں لگا فین صحیح طریقے سے کام نہ کرے تو اوور ہیٹنگ کی مشکل شروع ہو جاتی ہے۔

دھول یا مٹی جم جانے کی وجہ سے وینٹی لیشن (ہوا کی گزرگاہ) صحیح طریقے سے کام نہیں کرتی، جس سے لیپ ٹاپ کے اندر ہیٹ پھنس جاتی ہے اور وہ زیادہ گرم ہونے لگتا ہے۔

اگر آپ لوکل چارجر سے لیپ ٹاپ چارج کرتے ہیں تو یہ غلطی آپ کو بہت بھاری پڑ سکتی ہے۔ اس کی وجہ سے بیٹری پھٹنے کا خطرہ ہوتا ہے۔

Dargah

click here to new story