These are the best apps for photo and video editing.

اگر آپ فوٹو اور ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے ایپس تلاش کر رہے ہیں تو آئیے آپ کو چند بہترین ایپس کے بارے میں بتاتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل فوٹو اور ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے ایڈوب اسپارک، کینوا، بی فنکی گرافک ڈیزائنر اور فوٹر جیسی ایپس آپ کو شاندار تجربہ فراہم کر سکتی ہیں۔

یہ تمام ایپس پیڈ اور فری دونوں آپشنز میں دستیاب ہیں۔ سبسکرپشن پلان لے کر ان کے پیڈ فیچرز بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

ایڈوب اسپارک ایک فری آن لائن ڈیزائن ٹول ہے، جسے استعمال کرنا بہت آسان ہے۔

کینوا صارفین کو بہترین گرافکس تیار کرنے میں مدد دیتا ہے اور یہ مقبول ڈیزائننگ ایپس میں سے ایک ہے۔

An amazing trick for smartphone

click here to new story