These are some problems that can occur due to phone overheating

فون گرم ہونے کی وجہ سے موبائل پر بُرا اثر پڑنے لگتا ہے۔

گرم ہونے کے باعث فون کی بیٹری لائف اور پرفارمنس کم ہونے لگتی ہے۔

ایسی جگہ پر فون نہ رکھیں جہاں براہِ راست دھوپ پڑتی ہو کیونکہ اس غلطی کی وجہ سے فون گرم ہو سکتا ہے۔

نہ صرف بیٹری لائف کم ہو جاتی ہے بلکہ بیٹری کے خراب ہونے کا بھی امکان بڑھ جاتا ہے۔

اگر فون کو ضرورت سے زیادہ چارج کیا جائے تو اوور چارجنگ کی وجہ سے فون گرم ہو سکتا ہے۔

موٹا کور لگانے کی وجہ سے فون کی ہیٹ صحیح طریقے سے باہر نہیں نکل پاتی جس سے موبائل زیادہ گرم ہو سکتا ہے۔

The Islamic countries where gold is produced

click here to new story