These amazing films are being removed from Netflix
نیٹ فلکس پر دیکھنے کے لیے زبردست فلمیں موجود ہے، لیکن وقت کی کمی کے باعث کئی فلمیں چھوٹ جاتی ہیں۔ اب خبر یہ ہے کہ نیٹ فلکس اپنے پلیٹ فارم سے جلد ہی فلموں کی چھٹائی کرنے جا رہا ہے۔
اس فہرست میں بالی ووڈ کی سپرہٹ فلموں سے لے کر ہالی ووڈ کی شاندار فلمیں بھی شامل ہیں۔
سال 2005 میں ریلیز ہونے والی فلم ریڈ آئی کو ویس کریون نے ڈائریکٹ کیا تھا۔ سیلیئن مرفی کے فینز کے لیے یہ فلم ایک ٹریٹ ہے۔
ایٹرنل سن شائن آف دی اسپاٹ لیس مائنڈ(2004): رومانس اور جذبات سے بھری یہ فلم آپ کو ہلا کر رکھ دے گی۔ آج ہی دیکھ لیجیے، یہ ایک ضرور دیکھنے والی فلم ہے۔
گینگس آف واسےپور : انوراگ کشیپ کی یہ کرائم ساگا فلم سیریز بھی نیٹ فلکس سے ہٹائی جا رہی ہے۔ ایسے میں اگر آپ نے ابھی تک نہیں دیکھی تو ضرور دیکھیں۔
It is the third largest mosque in the world