The thief was caught by a parrot.
طوطا ایک خوبصورت پالتو پرندہ ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد انہیں گھروں میں پالتی ہے
طوطے کی ایک خاص بات جو اسے دوسرے پالتو پرندوں سے منفرد بناتی ہے۔ وہ اس کا انسانوں کی بولی جانے والی زبان کی ہوبہو نقل کرنا ہے
آپ سن کر حیران ہوں گے کہ انسانوں کی زبان کی نقل کرتے کرتے اب یہ خوبصورت پرندہ انسانوں کی طرح چوری بھی کرنے لگا ہے
یہ انوکھی چوری اور گرفتاری جنوبی کوریا میں ہوئی ہے۔
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول کے ایک علاقے میں چور طوطے نے کافی شاپ میں جا کر کافی چرائی
کافی شاپ کے مالک نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی
جب تک پولیس پہنچتی، تب تک کافی شاپ کے مالک اور گاہکوں نے طوطے کو خوب پیار کیا اور اس کی پسند کی خوراک سے خوب خاطر مدارات کی
پولیس پہنچی تو کافی شاپ مالک نے تمام ماجرا بیان کیا اور پولیس اس چور طوطے کو گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئی
یہ چور طوطا پیلے تاج والا ایمازون نسل سے تعلق رکھتا ہے اور وسطی امریکا میں پایا جاتا ہے
طوطوں کی یہ نسل ناپید ہونے کی خطرے سے دوچار ہے اور جنوبی کوریا میں بغیر خصوصی اجازت کے اس کو گھر میں رکھنا قانونی نہیں ہے
Why doesn't Aamir Khan attend award functions?