The most expensive films to be released in the year 2026
’رامائن‘: فہرست میں پہلے نمبر پر فلم ’رامائن‘ ہے جس میں رنبیر کپور ہندو مذہب کے بھگوان رام کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس فلم کی ہدایت کاری نتیش تیواری کر رہے ہیں جو اس سے پہلے ’دنگل‘ جیسی سپرہٹ فلم بنا چکے ہیں۔
شا رخ خان کی فلم ’کنگ‘:اس فہرست کے دوسرے نمبر پر بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ ہے جس کا بجٹ قریباً 300 کروڑ روپے ہے۔
’دھورندھر ٹو‘: ’دھورندھر ٹو‘ اس فہرست کے تیسرے نمبر پر ہے جس میں رنویر سنگھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
بارڈر ٹو‘: فلم ’بارڈر ٹو‘ بھی اس فہرست میں شامل ہے جس میں سنی دیول، ورون دھون اور دلجیت دوسانجھ مختلف کردار نبھا رہے ہیں۔
بیٹل آف گلوان: ایک طرف سلمان خان کی ’بیٹل آف گلوان‘ اور دوسری طرف رنبیر کپور، وکی کوشل اور عالیہ بھٹ کی فلم ’لو اینڈ وار‘ ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں فلموں کا بجٹ 200 کروڑ انڈین روپے ہے۔
Shahrukh Khan