The most expensive dates are produced here

رمضان میں مختلف اقسام کی کھجوریں بازار میں فروخت ہوتی ہیں۔ لیکن کھجور کی سب سے مہنگی قسم کون سی ہے؟

عجوہ کھجور کو سب سے مہنگی کھجور ہے۔ یہ خاص طور پر مدینہ، سعودی عرب میں اگائی جاتی ہے۔ اس شہر میں اگائی جانے والی عجوہ کھجور کی دنیا بھر میں بہت مانگ ہے۔

عجوہ کی کھجور مدینہ کی کھجوروں کی دیگر اقسام کے مقابلے میں سب سے زیادہ قیمت رکھتی ہے۔ بازار میں عجوہ کھجور دو ہزار روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہی ہے۔

کھجور کے مہنگے ہونے کی ایک وجہ ان کی محدود پیداواری صلاحیت ہے۔ سعودی عرب میں یہ کھجوریں بہتر ہوتی ہیں۔

عجوہ کھجور ذائقے میں میٹھی ہوتی ہے۔ یہ کھجوریں درمیانے سائز کی ہوتی ہیں اور ان کا رنگ گہرے بھورے سے تقریباً سیاہ تک ہوتا ہے۔

Drinks for belly fat

click here to new story