The Most Dangerous Fish in the World

دنیا بھر میں بہت سے سی فوڈ کے شوقین افراد ہیں جو سمندری جانداروں کو کھانا بہت پسند کرتے ہیں

سی فوڈ میں مچھلیاں، کیکڑے وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔ مچھلیوں کی بھی بے شمار اقسام پائی جاتی ہیں، اور ہر شخص اپنے ذائقے کے مطابق مچھلی کھانا پسند کرتا ہے

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے سمندروں میں ایک ایسی مچھلی بھی پائی جاتی ہے جو انتہائی زہریلی ہوتی ہے؟

اس مچھلی کو کھانا تو دور، صرف چھو لینے سے ہی انسان کی موت واقع ہو سکتی ہے

اس خطرناک اور زہریلی مچھلی کا نام اسٹون فش ہے، جو بالکل پتھر کی طرح دکھائی دیتی ہے

ماہرین کے مطابق اسٹون فش کا زہر سانپ کے زہر سے بھی کہیں زیادہ طاقتور ہوتا ہے

اگر کوئی شخص اسٹون فش کے زہر کے رابطے میں آ جائے تو چند لمحوں میں اس کی موت ہو سکتی ہے

The unique love story of Swara Bhaskar and Fahad Ahmed

click here to new story