The 11 most beautiful countries in the world
دنیا کا ہر ملک اپنی منفرد خوبصورتی، شاندار تعمیرات، دلکش مناظر، کی وجہ سے مشہور ہے
تقریباً 195 ممالک میں سے سب سے خوبصورت ملک کا انتخاب کرنا ایک مشکل کام ہے
حال ہی میں شائع ہونے والی ایک نئی فہرست نے یہ فیصلہ آسان بنا دیا ہے
نیوزی لینڈ کو Rough Guides کی 2024ء کے پول میں دنیا کا سب سے خوبصورت ملک قرار دیا گیا ہے
نیوزی لینڈ کو اس کی شاندار قدرتی خوبصورتی، بے شمار ایڈونچر سرگرمیوں، برف سے ڈھکے پہاڑوں کی وجہ سے پہلے نمبر پر رکھا
ٹاپ 11خوبصورت ترین ممالک کی فہرست میں یونان، اٹلی، جاپان، سوئٹزرلینڈ، ناروے، انڈونیشیا، کینیڈا، آئس لینڈ، بھارت اور تھائی لینڈ بلترتیب شامل ہیں
Pankaj Udhas Said goodbye to the world