The color of Egyptian culture in Suraj Kund
39ویں بین الاقوامی سورج کنڈ کرافٹس میلے میں اس سال مصر پارٹنر ملک ہے۔
مصر کے پویلین میں رنگ برنگے دستکاری کے نمونے اور روایتی ڈیزائن شائقین کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں۔
اہرامِ مصر، اسفنکس اور فرعون کے مجسمے میلے کی خاص توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
نیلے اور سنہری رنگوں کی جھلک مصر کی قدیم تہذیب کی شان و شوکت کو ظاہر کر رہی ہے۔
سیوا اویسس کی 400 سال پرانی کڑھائی کو جدید کپڑوں پر پیش کیا گیا ہے
مصری فنکاروں کا کہنا ہے کہ بھارت میں انہیں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
سونے، چاندی اور نیم قیمتی پتھروں سے بنے زیورات خواتین میں خاصے مقبول ہیں۔
الاباسٹر، پیپرس اور گلیزڈ سیرامک سے بنے شو پیس خریداروں کو خوب لبھا رہے ہیں۔
Kohinoor