Shah Rukh Khan gets first National Award in 33 years
۔71ویں نیشنل فلم ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان
اس بار ایوارڈز سال 2023 میں ریلیز ہونے والی فلموں کو دیے گئے
سب سے نمایاں اعزاز بہترین ہندی فلم کا تھا، جو فلم "کٹہل: اے جیک فروٹ مسٹری" کو دیا گیا۔
سب سے خوش کن لمحہ اس وقت آیا جب شاہ رخ خان کو ان کے کیریئر کا پہلا نیشنل فلم ایوارڈ ملا۔
شاہ رخ کو یہ اعزاز ان کی کامیاب فلم "جوان" کے لیے دیا گیا، جس میں ان کی اداکاری نے ناظرین کو خاصا متاثر کیا۔
اس ایوارڈ میں ان کے ساتھ وکرانت میسی کو بھی بہترین اداکار کے طور پر نوازا گیا، جنہوں نے فلم "12ویں فیل" میں اپنی جاندار اداکاری سے دل جیت لیے۔
Cheapest Country in world