Sana Makbul Wins Bigg Boss OTT Season 3
ماڈل و اداکارہ ثنا مقبول 'بگ باس او ٹی ٹی3' کی فاتح بن گئی ہیں۔
ثنا نے 2 اگست بروز جمعہ کو منعقدہ گرینڈ فائنل میں ریپر نیازی کو شکست دی۔
فاتح کے طور پر ثنا کو ٹرافی اور 25 لاکھ روپے ملے۔
ٹرافی جیتنے کے بعد ثنا جذباتی ہوگئیں اور وہاں موجود اپنی والدہ سے گلے ملیں۔
ثنا کی بہن اور بوائے فرینڈ سری کانت بریڈی بھی فائنل میں ان کی سپورٹ کے لیے سیٹ پر موجود تھے۔
ریپرز نیازی فرسٹ اور رنویر شورے اس سیزن کے دوسرے رنر اپ تھے۔ جبکہ کریتکا ملک اور سائی کیتن راؤ پہلے ہی ٹاپ 5 فائنلسٹ سے باہر ہو چکے تھے۔
ٹرافی جیتنے کے بعد ثنا نے انٹرویو میں کہا کہ میں شو کے پہلے دن سے ہی ٹرافی جیتنا چاہتی تھی اور مسلسل ایسا کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔ آج میں بہت شکر گزار ہوں کہ میں نے اسے جیت لیا۔
Cheapest Country in world