Running late in the morning? Whip up one of these quick breakfast options!

ویج بھبرا: گندم کے آٹے میں باریک کٹی سبزیاں جیسے گاجر، پیاز اور بند گوبھی، ساتھ میں ہری مرچ اور مصالحے ملا کر گاڑھا بیٹر تیار کریں۔ پھر توے پر ہلکا سا تیل لگا کر پین کیک کی طرح دونوں طرف سے سینک لیں۔

بیسن کا چیلا: بیسن میں پانی، نمک، اجوائن اور ہری مرچ ملا کر صرف 5 منٹ میں بیٹر تیار کریں اور مزیدار چیلا بنا لیں۔

پوہا: بھیگا ہوا پوہا لیں اور اس میں کڑی پتہ، مونگ پھلی اور پیاز کا تڑکا لگا کر 5 سے 7 منٹ میں ذائقے دار پوہا تیار کریں۔

ایووکاڈو ٹوسٹ یا پینٹ بٹر سینڈوچ: اگر گھر میں بریڈ موجود ہے تو پینٹ بٹر یا میونیز اور انڈے والا سینڈوچ فوراً تیار کیا جا سکتا ہے۔

تھالی پیٹھ: گندم اور بیسن کے آٹے میں باریک کٹی بند گوبھی، پیاز اور مصالحے ملا کر یہ مزیدار ڈش جلدی سے تیار کی جا سکتی ہے۔

An amazing trick for smartphone

click here to new story