Remembering Atal Ji
اٹل بہاری واجپائی جی ہندوستان کے عظیم رہنما تھے
اٹل جی کی پیدائش سال 1924 میں گوالیار، مدھیہ پردیش میں ہوا
اٹل جی ایک قابل سیاست دان، شاعر، ادیب اور صحافی بھی تھے
اٹل جی نے ہندوستان کو ایک مضبوط ایٹمی طاقت کے طور پر قائم کیا
اٹل جی کو سال 2015 میں بھارت رتن سے بھی نوازا گیا تھا
اٹل جی پہلے ہندوستانی شخص تھے جنہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہندی زبان میں تقریر دئے تھے
اٹل جی ہندوستان کو آگے لے جانے کے لیے کئی بڑے فیصلے لیے
اٹل جی کو شاعری کا کافی شوق تھا
Sarfaraz Khan