Online Shopping: Tips to Avoid Scams

آن لائن شاپنگ کرنا آسان ضرور ہے لیکن آن لائن اسکیم کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔

چھوٹی سی لاپرواہی آپ کو نقصان پہنچا سکتی ہے، دھوکہ دینے والے جعلی ویب سائٹس اور ڈیلز کے ذریعے آپ کو پھنس سکتے ہیں۔

فلپ کارٹ، ایمیزون جیسی قابل اعتماد سائٹس سے شاپنگ کریں، اور اجنبی لنکس پر کلک کرنے کی غلطی نہ کریں۔

جس سائٹ سے شاپنگ کریں، اس کا یو آر ایل ایچ ٹی ٹی پی سے شروع ہونا چاہیے۔

پہلی بار کسی سائٹ سے شاپنگ کر رہے ہیں تو کیش آن ڈیلیوری آپشن کا انتخاب کریں۔

انعام جیتنے والا اجنبی میسج یا کال آئے تو فوراً فون بند کریں اور میسج کو ڈیلیٹ کر دیں۔

پروڈکٹ خریدنے سے پہلے یوزر ریویو اور ریٹنگ ضرور چیک کریں۔

Ameen Sayani

click here to new story