Not Gaining Instagram Followers? Here’s What You Should Do

اگر انسٹاگرام پر فالوورز نہیں بڑھ رہے اور آپ اس وجہ سے پریشان ہیں تو کچھ اہم باتوں پر عمل کر کے آپ اپنی گروتھ بہتر بنا سکتے ہیں۔

فالوورز بڑھانے کے لیے چند ضروری باتوں کو ذہن میں رکھنا بہت اہم ہے۔

اچھی پروفائل فوٹو لگائیں، بایو میں درست معلومات دیں اور ایسا یوزرنیم رکھیں جو آسانی سے یاد رہ جائے۔

کریئیٹو پوسٹس شیئر کریں اور پوسٹ کرتے وقت اچھا کیپشن ضرور لکھیں۔

ہفتے میں 3 سے 4 بار پوسٹس شیئر کریں تاکہ آپ اپنے فالوورز کے ساتھ جڑے رہیں۔

درست ہیش ٹیگز کا استعمال بہت ضروری ہے، متعلقہ اور ٹرینڈنگ ہیش ٹیگز استعمال کریں۔

کمنٹس کا جواب ضرور دیں اور ڈی ایم میں پوچھے گئے سوالات کو نظرانداز کرنے کی غلطی نہ کریں۔

Snowfall in Kashmir

click here to new story