Mosquitoes for the first time in Iceland
آئس لینڈ اب ان چند ممالک کی فہرست سے نکل گیا ہے جہاں کبھی
مچھر نہیں پائے جاتے
سائنس دانوں نے ملک میں پہلی بار قدرتی ماحول میں مچھروں کی موجودگی کی تصدیق کردی ہیں
ماہرین کے مطابق یہ مچھر Culiseta annulata نسل سے تعلق رکھتے ہیں
اگرچہ یہ واضح نہیں کہ مچھر آئس لینڈ تک کیسے پہنچے
یہ نسل سردیوں میں محفوظ جگہوں پر چھپ کر گزارا کر لیتی ہے، اسی لیے طویل اور سخت سردیوں میں بھی زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتی ہے
موسمیاتی تبدیلی کے باعث دنیا بھر میں مچھروں کی افزائش کے امکانات بڑھ رہے ہیں
ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ مچھروں کی یہ دریافت براہِ راست موسمیاتی تبدیلی کا نتیجہ ہے
Huma Qureshi skin care