Mohammad Siraj performed Umrah

کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد سراج نے مکہ مکرمہ جا کر عمرہ ادا کیا۔

سراج نے اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جس میں وہ احرام پہنے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

ان کی یہ پوسٹ وائرل ہو رہی ہے اور مداح انہیں اس خاص موقع پر مبارکباد دے رہے ہیں۔

تصویر کے کیپشن میں سراج نے صرف الحمدللہ لکھا۔

World's most expensive rose

click here to new story