Mohammad Shami

کھلاڑیوں کا فٹ رہنا سب سے اہم ہے۔

لوگ شامی کی کارکردگی کا کریڈٹ بھی ان کی فٹنس کو دے رہے ہیں۔

شامی فٹ رہنے کے لیے سخت ڈائٹ پلان بھی فالو کرتے ہیں۔

وہ کبھی بھی جنک اور فاسٹ فوڈز نہیں کھاتے۔

وہ زیادہ تر گھر کا کھانا کھاتے ہیں۔

شامی انٹرمیٹینٹ فاسٹنگ بھی کرتے ہیں۔

شامی دودھ اور دہی وغیرہ کا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔

وہ روز صبح ننگے پاؤں دوڑتے ہیں۔

Cheapest Country in world

click here to new story