$3.2 million tuna fish

جاپان کے ایک سوشی ریستوران نے فش مارکیٹ سے 32 لاکھ ڈالر کی ایک بڑی ٹونا مچھلی خرید کر تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے ہیں

’ٹونا کنگ‘ نامی سوشی ریستوران کے چَین نے جاپان کے شمالی ساحل سے پکڑی گئی

243 کلوگرام مچھلی کی ٹوکیو فِش مارکیٹ میں سب سے زیادہ بولی لگائی۔

ریستوران کے مالک کیوشی کیمورا نے نیلامی کے بعد کہا کہ ’میں نے سوچا تھا کہ ہم تھوڑا سستا خرید سکیں گے، لیکن قیمت آپ کو معلوم ہونے سے قبل ہی بڑھ جاتی ہے

نئے سال کی نیلامی میں 510 ملین ین (جاپانی کرنسی) کی قیمت سنہ 1999 کے بعد سے سب سے زیادہ تھی

2019 میں 278 کلوگرام بلیو فِن ٹونا 333 ملین ین میں فروخت کی گئی تھی

سب سے زیادہ بولی لگانے والے نے پچھلے سال 276 کلو گرام کے بلیو فن کے لیے 207 ملین ین ادا کیے تھے

رواں سال کی نیلامی کے فوراً بعد ٹونا کے ٹکڑے کر کے سوشی میں تبدیل کر دیا گیا، جو تقریباً 500 ین یا تین ڈالر فی رول فروخت کیا گیا

Train

click here to new story