Make 7 types of delicious sandwiches for breakfast
اگر آپ کا ناشتہ روزانہ ایک جیسا ہو کر بورنگ لگنے لگا ہے تو ان 7 قسم کے سینڈوچ سے اپنی صبح کو خاص بنائیں۔
ویجی گِرل سینڈوچ :اس میں ہلکی سی بٹر لگی براؤن بریڈ، بھنی ہوئی سبزیاں، تھوڑا سا چیز اور چٹنی ڈال کر سنہری ہونے تک گِرل کریں۔
پنیر ٹِکا سینڈوچ : میرینیٹ کیا ہوا پنیر، پیاز، شملہ مرچ اور ہلکی مصالحہ دار چٹنی کے ساتھ یہ سینڈوچ ذائقے دار لگتا ہے۔
چکن چیز سینڈوچ : اُبلا ہوا چکن، چیز اور تھوڑی سی کالی مرچ کے ساتھ بنایا گیا یہ سینڈوچ پروٹین سے بھرپور ہے۔
آلو میتھی سینڈوچ : صبح کے وقت اگر کچھ دیسی ذائقہ چاہیے تو آلو اور میتھی کا مصالحہ بھر کر بریڈ کو ٹوسٹ کریں۔
کارن چیز سینڈوچ : اُبلا ہوا مکئی، چیز اور تھوڑی سی کالی مرچ کا امتزاج آپ کے ناشتے کو خاص بنا دے گا۔
Zareen Khan