Kashmir covered in a white blanket of snow
برف سے ڈھکی سڑک پر کھڑا ٹرک سردی کی اصل شدت کو ظاہر کر رہا ہے
برف سے ڈھکے درخت اور اس پر بیٹھا پرندہ، سردیوں کے خاموش حسن کی تصویر
چاروں جانب سفیدی چھائی ہوئی ، اور پہاڑ برف کی چادر اوڑھے ہوئے
شدید برفباری کے دوران سڑکیں صاف کرنے والی مشینیں زندگی کے تسلسل کو برقرار رکھنے میں مصروف ہیں
برف میں لپٹی وادیاں اور دیودار کے درخت، جنت کا سا منظر پیش کر رہے ہیں
مسجد اور اس کے اطراف کی جھیل برف میں ڈوبی ہوئی ہے، کشمیر کی ایک سرد صبح
بادلوں سے جھانکتے پہاڑ اور برفیلے جنگلات، سکون بھرا نظارہ پیش کرتے ہیں
علاقہ برف کی سفید چادر اوڑھے ہوئے ہے، سرد موسم کے باوجود کشمیر رنگوں سے بھرپور ہے
Sachin Tendulkar played cricket in Kashmir