Is jaggery better or sugar?
گڑ اور چینی اپنی خوراک میں شامل کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ کی صحت کے لیے کیا زیادہ فائدہ مند ہے
کیلوریز کے لحاظ سے چینی اور گڑ میں زیادہ فرق نہیں ہے
چینی خون میں گلوکوز کی سطح کو اچانک بڑھا دیتی ہے، جبکہ گڑ آہستہ آہستہ توانائی خارج کرتا ہے اور آپ کو زیادہ دیر تک متحرک رکھتا ہے
گڑ زنک، کاپر، فاسفورس اور وٹامنز سے بھی بھرپور ہوتا ہے
گڑ میٹابولزم کو بہتر کرتا ہے اور جسم میں الیکٹرولائٹس کو متوازن رکھتا ہے
گڑ نظامِ ہاضمہ کو صاف کرتا ہے، فائبر فراہم کرتا ہے اور جسم کو ڈیٹاکس کرتا ہے
گڑ گٹھیا جیسی بیماریوں سے بچاؤ میں بھی مدد کرتا ہے
بھنے ہوئے چنے اور گڑ کو ملا کر کھائیں تو یہ امتزاج پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے، نظامِ ہاضمہ کو صاف کرتا ہے، فائبر فراہم کرتا ہے اور جسم کو ڈیٹاکس کرتا ہے
These are the most beautiful mosques in the world