42 Indians killed in horrific road accident near Medina
بس کی ٹکر ایک ڈیزل ٹینکر سے ہوئی۔ ٹکر کے فوراً بعد بس میں آگ بھڑک اُٹھی۔
ہندستانی وقت کے مطابق 1:30 بجے یہ حادثہ مُفرِحات علاقے کے قریب پیش آیا۔
بتایا جا رہا ہے کہ بس میں ۲۰ خواتین، مرد اور ۱۱ بچے سوار تھے۔
زیادہ تر مسافر حیدرآباد اور تلنگانہ کے رہنے والے تھے۔
حادثے کے وقت کئی لوگ سو رہے تھے، اسی وجہ سے وہ بس سے باہر نہیں نکل سکے۔
ہندستانی وزیراعظم نریندر مودی نے افسوسناک واقعے پر دکھ کا اظہار کیا۔
حیدرآباد کے رکنِ پارلیمان اسدالدین اویسی نے بھی گہرے دکھ کا اظہار کی
۔
انہوں نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ جاں بحق افراد کی لاشیں بھارت واپس لائی جائیں اور زخمیوں کو بہتر علاج فراہم کیا جائے
مقامی انتظامیہ نے 42 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے رہائیتی اور بچاؤ کا کام مسلسل جاری ہے
Ameen Sayani