Identifying the 8 main symptoms of fatty liver
وزن میں اضافہ اور خاص طور پر پیٹ کے گرد چربی بڑھنا جگر میں چربی جمع ہونے کی علامت ہو سکتی ہے
بہت زیادہ آرام کے باوجود تھکاوٹ اور کمزوری کا محسوس ہونا جگر کی کارکردگی متاثر ہونے کی نشانی ہے
پیٹ کے دائیں اوپری حصے میں درد یا بھاری پن کا محسوس ہونا جگر میں چربی کی زیادتی کا اشارہ ہے
فیٹی لیور اکثر انسولین ریزسٹنس سے منسلک ہوتا ہے جو بلڈ شوگر لیولز بڑھنے کا سبب بنتا ہے
زرد رنگ کا پیشاب اور ہلکے رنگ کا پاخانہ جگر کی خرابی کی علامت ہو سکتا ہے
آنکھوں اور جِلد کا پیلا پڑ جانا جگر کی سنگین خرابی کی علامت ہے
معمولی چوٹ پر خون کا زیادہ بہنا بھی فیٹی لیور کی علامت ہے
ایسی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں فوراً طبی مشورہ لینا ضروری ہے تاکہ جگر کو شدید نقصان سے بچایا جا سکے
Sachin Tendulkar played cricket in Kashmir