How to create your favorite retro image with the new feature of Google Gemini? Know the method
گوگل جیمِنی کے نینو بنانا فیچر کا نوجوانوں میں زبردست کریز ہے۔ ان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یوزرز گوگل جیمِنی اے آئی کے اس ٹول کا استعمال کرکے نت نئی تصاویر پوسٹ کر رہے ہیں۔
امیج کیسے بنائیں: سب سے پہلے آپ کو اپنے اسمارٹ فون میں گوگل جیمینی ایپ انسٹال کرنی ہوگی۔
اس کے علاوہ آپ گوگل اے آئی اسٹوڈیو کی ویب سائٹ پر بھی جا سکتے ہیں۔
وہاں آپ کو نینو بنانا امیج کریٹ کرنے کا آپشن نظر آئے گا۔
اس کے بعد آپ کو کمانڈ یا پرومپٹ ٹائپ کرنا ہوگا۔
کمانڈ ٹائپ کرنے والے آپشن کے ساتھ '+' آئیکن پر ٹیپ یا کلک کرکے امیج اپ لوڈ کریں۔
پھر ساتھ میں دیے گئے والے بٹن پر ٹیپ کریں اور امیج جنریٹ ہو جائے گی۔
Cricket stars wedding