How much harm can smoking just 2 cigarettes a day do?

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دن میں صرف 2 سگریٹس پینا بھی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں۔

کم شدت والی سگریٹ نوشی بھی آپ کی جلد موت کے خطرے کو 60 فیصد تک بڑھا سکتی ہے

سگریٹ نوشی نہ کرنے والے لوگوں کے مقابلے میں سگریٹ نوشی کرنے والوں کے امراض قلب میں مبتلا ہونے کا 50 فیصد زیادہ امکان ہوتا ہے۔

سگریٹ نوشی سے صحت کو پہنچنے والے نقصان سے بچنے کے لیے صرف سگریٹس کی تعداد کو کم کرنا کافی نہیں ہے

سگریٹ نوشی بہت نقصان دہ ہے یہاں تک کہ تھوڑی بہت سگریٹ نوشی بھی بڑے خطرات کا باعث بنتی ہیں

روزانہ 2 سے 5 سگریٹس پینا فی ہفتہ ایک یا دو پیک سیگریٹ پینے کے برابر اور’کم شدت والی سگریٹ نوشی‘ شمار کیا جاتا ہے

سگریٹ نوشی ایک درجن سے زیادہ کینسر کے ساتھ ساتھ دل کی بیماری اور ڈیمنشیا کا سبب بنتے ہیں۔

اس لیے زندگی میں جتنی جلدی ممکن ہو سگریٹ نوشی چھوڑنا ضروری ہے

Lehengas of Aditi Rao Hydari in royal style

click here to new story