Here are 5 affordable earbuds:
۔2 ہزار روپے سے کم میں بہترین بیٹری بیک اپ دینے والے ایئربڈز کون کون سے ہیں، آئیے جانتے ہیں
نوائز بڈز این 1 پرو: ایمیزون پر چارجنگ کیس کے ساتھ یہ ایئربڈز 60 گھنٹے تک کا بیٹری بیک اپ دیتے ہیں۔ ان کی قیمت 1599 روپے ہے۔
ون پلس نورڈ بڈز 2 آر: یہ ایئربڈز 1599 روپے میں دستیاب ہیں اور چارجنگ کیس کے ساتھ 38 گھنٹے تک کا بیک اپ فراہم کرتے ہیں۔ یہ بڈز ایمیزون پر مل جائیں گے۔
بولٹ ایکس مستنگ: ایمیزون پر یہ بڈز 1799 روپے میں دستیاب ہیں۔ چارجنگ کیس کے ساتھ یہ ایئربڈز 60 گھنٹے تک کا بیٹری بیک اپ دیتے ہیں۔
ساؤنڈ کور بائے اینکر آر 50 آئی: ایمیزون پر یہ بڈز 997 روپے میں دستیاب ہیں۔ سنگل چارج پر چارجنگ کیس کے ساتھ یہ ایئربڈز 30 گھنٹے تک کا بیٹری بیک اپ دیتے ہیں۔
میوی سپر پوڈز ہالو : فلپ کارٹ پر مِیوی کمپنی کے یہ بڈز 1499 روپے میں مل رہے ہیں۔ سنگل چارج پر چارجنگ کیس کے ساتھ یہ ایئربڈز 60 گھنٹے تک کا بیک اپ فراہم کرتے ہیں
Actors and their strange habits