Heatwave in Delhi NCR

دہلی این سی آر ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔

گرمی کے باعث سڑکیں سنسان اور بازار خالی نظر آ رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے اگلے کچھ دنوں میں مزید گرمی کی وارننگ جاری کی ہے۔

حکومت کی جانب سے عوام سے گھروں میں رہنے اور پانی زیادہ پینے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

لوگ چھاؤں، اے سی اور کولر کا سہارا لے کر گرمی سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Zareen Khan

click here to new story