Healthy life and cycling...
دل کی صحت میں بہتری: سائیکل چلانے سے دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے اور خون کے دوران کے نظام میں بہتری آتی ہے۔
ذہنی صحت میں بہتری: سائیکل چلانے جیسی رومرہ کی جسمانی سرگرمی ذہنی دباؤ، پریشانی اور افسردگی کی علامات کو کم کرتی ہے۔
وزن میں کمی: سائیکل چلانے کی عادت جسم کے جوڑوں پر دباؤ ڈالے بغیر کیلوریز کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
ماحولیاتی آلودگی میں کمی: گاڑی کے بجائے سائیکل کا استعمال دھوئیں اور شور کی آلودگی کو کم کرتا ہے۔
پٹھوں اور ہڈیوں کی مضبوطی: یہ سرگرمی ٹانگوں کے پھٹوں، جوڑوں کی حرکت میں موثر ثابت ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔
توازن اور ہم آہنگی میں بہتری: سائیکل پر توازن برقرار رکھنا انسان کے اعضا کو متحرک کرتا ہے جس سے جسمانی ہم آہنگی بہتر ہوتی ہے
Pankaj Udhas Said goodbye to the world