Foods that control blood sugar

صحیح اور متوازن غذا مجموعی صحت پر گہرے مثبت اثرات ڈالتی ہے۔ صحت مند خوراک جسم کو توانائی فراہم کرتی ہے

صحیح اور متوازن غذا مجموعی ہاضمہ بہتر بناتی ہے، موڈ کو خوشگوار رکھتی ہے اور جسم کے دفاعی نظام کو مضبوط کرتی ہے

متوازن غذا جسم کو جلد صحت یاب ہونے میں بھی مدد دیتی ہے، جو طویل المدتی صحت کے لیے نہایت اہم ہے

سرخ بند گوبھی میں فائبر، پولی فینولز اور ایسے قدرتی مرکبات پائے جاتے ہیں جو آنتوں کی صحت بہتر بناتے ہیں، سوزش کم کرتے ہیں اور ہارمونز پر براہِ راست مثبت اثر ڈالتے ہیں

ڈاکٹر کے مطابق یہ سبزی ایسٹروجن میٹابولزم کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ انسولین کی حساسیت بھی بڑھاتی ہے

اص طور پر جب اسے کھانے کے ساتھ استعمال کیا جائے تو یہ انسولین لیول کم کرنے، انسولین کی حساسیت بہتر بنانے اور جسم میں سوزش کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

سرخ بند گوبھی میں فائبر، پولی فینولز اور ایسے قدرتی مرکبات پائے جاتے ہیں جو آنتوں کی صحت بہتر بناتے ہیں

صحیح اور متوازن غذا مجموعی صحت پر گہرے مثبت اثرات ڈالتی ہے۔ صحت مند خوراک جسم کو توانائی فراہم کرتی ہے

سرخ بند گوبھی میں فائبر، پولی فینولز اور ایسے قدرتی مرکبات پائے جاتے ہیں جو آنتوں کی صحت بہتر بناتے ہیں، سوزش کم کرتے ہیں اور ہارمونز پر براہِ راست مثبت اثر ڈالتے ہیں

ڈاکٹر کے مطابق یہ سبزی ایسٹروجن میٹابولزم کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ انسولین کی حساسیت بھی بڑھاتی ہے

اص طور پر جب اسے کھانے کے ساتھ استعمال کیا جائے تو یہ انسولین لیول کم کرنے، انسولین کی حساسیت بہتر بنانے اور جسم میں سوزش کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

سرخ بند گوبھی میں فائبر، پولی فینولز اور ایسے قدرتی مرکبات پائے جاتے ہیں جو آنتوں کی صحت بہتر بناتے ہیں

Mosque

click here to new story