Fennel water cures many diseases

سونف کو پانی میں بھگو کر اس پانی کو پینا صحت کے لیے متعدد فوائد بشمول نظام ہضم میں مدد کے ساتھ دیگر بہتری کا سبب بن سکتا ہے

صبح کے وقت سونف کا پانی پینا دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کی روزمرہ زندگی کا حصہ بنتا جا رہا ہے

سونف کو بطور مصالحہ اور کھانے کے بعد منہ سے خوشبو کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے

سونف میں اینٹی آکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جیسے فلیونوائیڈز، پولی فینولز اور کیرسیٹن، جو خلیوں کو نقصان سے بچاتے ہیں

سونف کو رات بھر پانی میں بھگو کر اس کا پانی پینا نہایت ہی مفید ہوتا ہے، کیونکہ یہ ہاضمے کے نظام کو بہتر کرتا ہے

سونف وزن کم کرنے کی کوشش کرنے والوں کے لیے بھی بہت مدد گار ہے، کیونکہ سونف کا پانی بھوک کو کم کرتا ہے

سونف میں فائٹو ایسٹروجنز پائے جاتے ہیں، جو جسم میں ہارمونز کے توازن کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں

سونف امراض قلب اور کینسر کے خلاف زیادہ موثر کردار ادا کرتے ہیں

ایسے افراد جو ناک میں بلغم اور مائع کے جمع ہونے سے پریشان ہیں، وہ سونف کے پانی کا استعمال کر کے اپنے نظام تنفس کو بہتر بنا سکتے ہیں

World's smallest island

click here to new story