8 famous roles of Salman Khan

ویر پرتاپ سنگھ ' ویر' : اس فلم میں سلمان نے ایک تاریخی اور رومانوی کردار ادا کیا

پریم 'ہم آپ کے ہیں کون' : یہ ایک فیملی اور رومانوی فلم ہے ، مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ ان کی جوڑی سپرہٹ رہی

لولی سنگھ 'باڈی گارڈ' : فلم باڈی گارڈ رومانس اور ایکشن کا شاندار امتزاج پیش کرتی ہے

پون 'بجرنگی بھائی جان' : بجرنگی بھائی جان ہندوستان پاکستان دوستی کا پیغام دیتی ہے

چلبل پانڈے 'دبنگ سیریز' : سلمان کا سب سے مشہور اور دلچسپ پولیس والا کردار ہے لوگ اس کے ڈائیلاگز اور انداز کی وجہ سے بہت پسند کرتے ہیں

لکشمن 'ٹیوب لائٹ' : فلم میں سلمان کا کردار سادگی اور گہرے احساسات کا حامل ہے

سورج ' جب پیار کیا تو ڈرنا کیا' : اس فلم میں سلمان کا کردار رومانوی اور مزاح سے بھرپور ہے

پریم 'میں نے پیار کیا' : سلمان کے کردار میں بچکانہ پن، معصومیت اور ہلکی سی شرارت شامل تھی، جسے ناظرین نے بہت سراہا

Apply daily on face rose water

click here to new story