8 essential dietary habits to stay healthy

اچھی صحت کسی فیشن ڈائٹ یا وقتی غذا پر نہیں بلکہ روزانہ اپنائی جانے والی آسان اور پائیدار غذائی عادات پر منحصر ہوتی ہے

صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی پینا مفید ہے، اس میں سونف، بھیگے ہوئی کشمش یا لیموں پانی شامل کیا جا سکتا ہے (بغیر چینی یا نمک کے) تاکہ ہاضمہ بہتر ہو

کم تیل والی سبزیاں اور دہی ہاضمہ اور آنتوں کی صحت کو فروغ دیتے ہیں

چینی کی مقدار کم کریں اور پراسیس شدہ غذاؤں سے پرہیز کریں، پھل اور قدرتی غذاؤں کو ترجیح دیں

کھانے کے دوران موبائل اور ٹی وی سے دور رہیں اور آہستہ آہستہ کھائیں تاکہ جسم بہتر طور پر خوراک ہضم کر سکے

گھر میں کھانا پکانے سے تیل اور نمک کی مقدار کنٹرول میں رہتی ہے، جو مجموعی صحت کے لیے اہم ہے

صحت مند غذائی عادات کو مستقل برقرار رکھنا پابندی سے زیادہ مؤثر ہے، کبھی کبھار لچک دکھانا طویل مدتی ڈسپلن کے لیے ضروری ہے

مختلف رنگ کی سبزیاں اور پھل قوت مدافعت بڑھاتے ہیں اور جسم کو متنوع غذائی اجزاء فراہم کرتے ہیں

Sarfaraz Khan made his debut in the Indian cricket team

click here to new story