Easy way to reduce belly fat

صبح خالی پیٹ لاکی (گِھیّا یا کدو) کا جوس پینے سے میٹابولزم تیز ہوتا ہے اور پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد ملتی ہے

روزانہ ایک گلاس لاکی کا جوس وزن کم کرنے کے عمل کو تیز کر سکتا ہے

لاکی ایک کم کیلوریز والی سبزی ہے۔ امریکی محکمہ زراعت (USDA) کے مطابق 100 گرام لاکی میں صرف 15 کیلوریز موجود ہوتی ہیں

لاکی فائبر سے بھرپور سبزی ہے جو پیٹ دیر تک بھرا رکھتی ہے اور زیادہ کھانے سے بچاتی ہے

لاکی کا جوس ہاضمہ بہتر بنانے میں بھی مدد دیتا ہے جس سے وزن گھٹانے میں آسانی ہوتی ہے

لاکی کا جوس پینے کے لیے صبح کا وقت بہترین ہوتا ہے کیونکہ اس وقت جسم کا میٹابولزم زیادہ فعال ہوتا ہے

لاکی کا جوس ہمیشہ تازہ بنا کر فوراً پی لینا چاہیے کیونکہ دیر ہونے پر اس کی غذائیت کم ہو جاتی ہے

لاکی کا جوس بناتے ہوئے اس میں نمک، لیموں کا رس یا پودینہ بھی شامل کیا جا سکتا ہے لیکن جوس کو چھاننے سے گریز کریں تاکہ فائبر ضائع نہ ہو

Actors and their strange habits

click here to new story