Easy tips to avoid online fraud

جس رفتار سے ٹیکنالوجی آگے بڑھ رہی ہے، اسی رفتار سے آن لائن فراڈ کے معاملات بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔

بہت سے لوگ آن لائن دھوکہ دہی کا شکار ہو چکے ہیں اور لاکھوں روپے گنوا بیٹھے ہیں۔

یہاں کچھ آسان احتیاطی تدابیر بتائی جا رہی ہیں، جن کی مدد سے آپ آن لائن فراڈ سے بچ سکتے ہیں۔

میسج اور اٹیچمنٹ: کسی بھی انجان میسج یا ای میل میں موجود اٹیچمنٹ پر غلطی سے بھی کلک نہ کریں۔

پاس ورڈ: ہمیشہ مضبوط پاس ورڈ بنائیں۔ آسان پاس ورڈ رکھنے سے گریز کریں اور وقتاً فوقتاً پاس ورڈ تبدیل کرتے رہیں۔

وائی فائی: عوامی مقامات پر یا کسی انجان شخص کے وائی فائی کا استعمال نہ کریں، اس سے آپ کا فون آسانی سے ہیک ہو سکتا ہے۔

لاگ آؤٹ: جب بھی بینکنگ ایپ استعمال کریں تو استعمال کے بعد لازمی طور پر لاگ آؤٹ کریں اور “کیپ می سائن اِن” کا آپشن ان چیک رکھیں۔

Ustad Zakir Hussian

click here to new story