Drink these juices for skin care

جلد کو نکھارنے اور تروتازہ رکھنے کے لیے آپ اپنی ضرورت کے مطابق مختلف جوس آزما سکتے ہیں

چقندر اور گاجر کا جوس: یہ جسم سے فاسد مادّوں کے اخراج میں مدد دیتا ہے اور خون کی گردش بہتر بناتا ہے، جس سے چہرے پر قدرتی چمک آتی ہے۔

آملہ اور ایلوویرا کا جوس: وٹامن سی سے بھرپور یہ جوس جلد کو مضبوط بنانے اور جھریوں کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

کھیرے اور پودینے کا جوس: یہ جلد کو گہرائی تک ہائیڈریٹ رکھنے میں مدد دیتا ہے اور گرمیوں میں جلد سے متعلق مختلف مسائل سے بچانے میں معاون ہوتا ہے۔

سنگترہ اور گاجر کا جوس: وٹامن سی سے بھرپور یہ جوس چہرے کے سیاہ دھبوں کو کم کرنے اور جلد کی رنگت بہتر بنانے میں مفید سمجھا جاتا ہے۔

Actors and their strange habits

click here to new story