Dresses to Wear at a Christmas Party

کرسمس 2025 کے موقع پر نوجوان خواتین کے لیے لیٹسٹ اور ٹرینڈنگ ڈریسز کی مکمل معلومات یہاں دی جا رہی ہیں۔

ریڈ سمر یا پارٹی ڈریس: کرسمس کا رنگ سرخ (ریڈ) اس بار بھی ٹرینڈ میں ہے۔ ریڈ باڈی کون یا اے لائن ڈریس نوجوان خواتین میں خاصی مقبول ہو رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہلکی سی گولڈ یا سلور ایکسیسریز شامل کریں۔ یقین مانیں، پارٹی میں آپ کی انٹری اسٹائلش ہوگی اور سب کی نظریں آپ پر ہی ٹک جائیں گی۔

سیکوئنس اور شائننگ گاؤن: جن خواتین کو گلیمرس لک پسند ہے، ان کے لیے سیکوئنس اور شائننگ گاؤن بہترین انتخاب ہیں۔ گولڈن، سلور یا کلاسک بلیک شائننگ گاؤن اس کرسمس آپ کو پارٹی کوئین بنا دیں گے۔

فلورل ونٹر ڈریس: کرسمس پر پھولوں اور سردیوں کا امتزاج بھی دیکھنے کو ملتا ہے۔ فلورل پرنٹڈ مِڈی یا میکسی ڈریس ونٹر پارٹی کے لیے بالکل پرفیکٹ ہے۔ اس کے ساتھ اوورکوٹ یا شال شامل کر کے اسٹائل اور آرام، دونوں حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

پلیٹس اور فراک اسٹائل: نوجوان لڑکیوں میں فراک یا پلیٹڈ ڈریس کا کریز بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ پیسٹل شیڈز یا کلاسک وائٹ فراکس پارٹی میں خوبصورت اور نفیس لک دیتی ہیں۔ انہیں ہیلز اور منیمل جیولری کے ساتھ ٹیم کریں۔

کیژول سلیولیس یا ٹاپ-اسکرٹ کمبینیشن: جو خواتین تھوڑا کیژول اور کول لک چاہتی ہیں، ان کے لیے سلیولیس ٹاپ اور مِڈی یا منی اسکرٹ کا کمبینیشن ٹرینڈ میں ہے۔ پارٹی کے لیے اسے اسٹائلش ہیلز اور چوکر کے ساتھ میچ کریں۔

Best foods for hair problems

click here to new story