Does soup relieve colds?
سردیوں میں جب نزلہ زکام کی علامات ظاہر ہوتی ہیں تو بہت سے لوگ گرم سوپ پینے کا مشورہ دیتے ہیں
کیا سوپ واقعی صحت یاب ہونے میں مدد دیتا ہے یا پھر یہ صرف وقتی سکون حاصل کرنے کے لیے ہے
سوپ نزلہ زکام کا طبی علاج نہیں ہے لیکن یہ واقعی فائدے مند ہے جو انسان کو بیماری سے نجات حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے
سوپ سے نکلنے والی بھاپ عارضی طور پر ناک میں جمی ہوئی بلغم کو ڈھیلا کر دیتی ہے
سوپ میں پانی، نمک اور بعض اوقات الیکٹرولائٹس ہوتے ہیں جو جسم میں ہائیڈریشن کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں
سوپ میں کچھ کیلوریز ہوتی ہیں یہ نظام ہضم پر زیادہ بوجھ ڈالے بغیر جسم کو صحت یاب ہونے میں مدد کرتا ہے
سوپ میں ایسے اجزاء ہوتے ہیں جو مدافعتی نظام کو سہارا دیتے ہیں
اس کا مطلب یہ ہے کہ سوپ سبزیوں کا ہو یا چکن کا ہو، یہ صرف صحت یاب ہونے میں مدد فراہم کرسکتا ہے
Zareen Khan