Disadvantages of excessive consumption of desi ghee

دیسی گھی صحت مند چکنائی نہیں ہے اور اس کا زیادہ استعمال دل کی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے

دیسی گھی میں کیلوریز اور چکنائی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے

دیسی گھی اور ڈیری پراڈکٹس دراصل انسانی جسم میں ایل ڈی ایل یعنی نقصان دہ کولیسٹرول بنانے کا کام کرتے ہیں

جب خون میں اس کی مقدار بڑھتی ہے تو یہ شریانوں کی اندرونی تہہ میں سوزش پیدا کرتے ہیں، خون کی نالیاں تنگ ہونا ہارٹ اٹیک (دل کا دورہ) کا سبب بنتے ہیں

جو عام درجہ حرارت پر نہیں جمتا وہ صحت کیلیے ان تمام چکنائیوں سے بہتر ہے جو ٹھنڈ لگنے پر جم جاتی ہیں

دیسی گھی کا زیادہ استعمال جگر پر منفی اثر ڈال سکتا ہے

ذیابیطس کے مریضوں کو اس کا استعمال محدود مقدار میں کرنا چاہیے

ایسی کوئی دلیل موجود نہیں جو دیسی گھی یا جمنے والی چکنائیوں کے استعمال کو مفید قرار دے۔

Shahrukh Khan car collection

click here to new story