Diljit Dosanjh's concert at indore
گلوکار دلجیت دوسانجھ کے ’دل لُومیناتی‘ کنسرٹ کو لوگوں کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔
دلجیت دوسانجھ نے اتوار کو اندور میں منعقدہ کنسرٹ میں شاعر راحت اندوری کے کچھ اشعار سنائے۔
انہوں نے راحت اندوری کا شعر پڑھا، اگر خلاف ہے تو ہونے دو، جان تھوڑی ہے، یہ سب دھواں ہے کوئی آسمان تھوڑی ہے، سب کا خون شامل ہے یہاں کی مٹی میں ، کسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہے۔
دلجیت کے کنسرٹ کا اتنا کریز تھا کہ لوگ شو دیکھنے کے لیے پنڈال کے باہر ٹرکوں پر سوار ہوتے دیکھے گئے۔ دلجیت نے خود بھی ایسی ویڈیو شیئر کی ہے۔
Cheapest Country in world