Dharmendra - The Journey of Life

دلوں میں بسنے والے لاکھوں مداحوں کے لیے دھرمیندر جو بھارتی سنیما کے ایک لازوال فنکار تھے۔

آئیے جانتے ہیں ان سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں۔

مشہور فلمیں : غایل گھاتک اور برسات جیسی فلمیں ان کی پروڈکشن کی بڑی کامیابیاں رہیں

یادگار کردار : ویرو کا کردار ميرا گاؤں ميرا دیش کا انتقام لینے والا ہیرو اور پرتگيا کا بہادر پولیس والا آج بھی ناظرین کے ذہنوں میں زندہ ہے۔

فلاحی کام : دھرمیندر نے ہمیشہ فلاحی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ کسانوں کی مدد ہو یا خیراتی اداروں کی حمایت انہوں نے دل کھول کر ساتھ دیا۔

پہلی شادی : دھرمیندر نے پہلی شادی 1954 میں پرکاش کور سے کی جن سے ان کے چار بچے ہیں جن میں سنی اور بابی دیول بھی شامل ہیں

دوسری شادی: ہیما مالینی کے ساتھ ان کی دوسری شادی 1980 میں ہوئی

سیاست میں آغاز : انہوں نے دو ہزار کی دہائی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ ملک کی ترقی اور فلاح کے نظریات نے انہیں سیاست کی طرف راغب کیا۔

جو ’ہی مین‘ کے لقب سے مشہور دھرمیندر کا 89 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا

An amazing trick for smartphone

click here to new story