Delicious Pakoras in Monsoon

بارش کے موسم میں گرم چائے اور پکوڑوں کا نام زبان پر خود بخود آجاتا ہے ،اگر آپ آلو یا پیاز کے پکوڑوں کے علاوہ کچھ نیا آزمانا چاہتے ہیں، تو یہ 7 منفرد اور مزیدار پکوڑوں کو ضرور آزمائیں

پالک-مکئی پکوڑا: باریک کٹے پالک اور اُبلی ہوئی مکئی کو بیسن، مرچ، ہلدی، اجوائن اور نمک کے ساتھ ملا کر پکوڑے بنائیں اور گرم تیل میں تلیں۔

چیز چِلی پکوڑا: ہری مرچوں میں چیز بھر کر مصالحے دار بیسن میں ڈبو یں اور کر کرے ہونے تک تل لیں۔

بریڈ مکس ویج پکوڑا: چھوٹے بریڈ پیسز میں باریک کٹی سبزیاں اور بیسن ملا کر پکوڑے بنائیں اور تل لیں۔

سویا چنکس پکوڑا: سویا چنکس کو نرم کرکے پیاز، مسالے، بیسن کے ساتھ مکس کریں اور کرسپی پکوڑے بنائیں۔ پروٹین سے بھرپور اسنیک ہے۔

کیلے کے پھول کے پکوڑے: کیلے کے پھول کو ابال کر پیاز، لہسن، ہلدی، بیسن اور مصالحوں کے ساتھ ملا کر مزیدار پکوڑے بنائیں۔

بھنے چنے اور میتھی کے پکوڑے: بھنے چنے پیس کر میتھی کے ساتھ بیسن میں مکس کریں، مصالحے ڈالیں اور گرم تیل میں سنہری تلیں۔

Shahrukh Khan car collection

click here to new story