Countries that do not have their own army

اروبا: دفاع کی ذمہ داری فرانس اور اسپین کی ہے۔

کُک آئی لینڈ: سکیورٹی کی ذمہ داری آسٹریلیا کی ہے۔

فاک لینڈ آئی لینڈ: دفاع کی ذمہ داری برطانیہ کی ہے۔

گرین لینڈ: دفاع کی ذمہ داری ڈنمارک کی ہے۔

ہانگ کانگ: سکیورٹی کی ذمہ داری چین کی ہے۔

آئس لینڈ: دفاع کی ذمہ داری نیٹو کے پاس ہے (خاص طور پر امریکہ، ناروے اور ڈنمارک کے ذمے)۔

مکاؤ: سکیورٹی کی ذمہ داری چین کی ہے۔

مارشل آئی لینڈ: آئین کے مطابق فوج بنانے پر پابندی ہے، دفاع کی ذمہ داری امریکہ کی ہے۔

ماریشس: 1968 میں فوج کو تحلیل کر دیا گیا تھا۔

موناکو: دفاع کی ذمہ داری فرانس کی ہے۔

Huma Qureshi skin care

click here to new story